ٹرمپ خارجہ پالیسی..پاکستان ’’ونر‘‘، بھارت واضح طور پر ’’لوزر‘‘ قرار امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کا واشنگٹن میں کم بیک بھارت کیلئے سفارتی دھچکا ثابت ہوا، ٹرمپ دور میں پاکستان آگے،
معتبر ترین جریدہ فارن پالیسی بھی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا معترف ہوگیا۔ ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے…

