ٹی ایل پی دہشتگردی میں ملوث، جماعت کالعدم قرار ( فرسٹ شیڈول میں شامل) وفاقی حکومت کے پاس ٹھوس وجوہات موجود ہیں کہ ٹی ایل پی کے تانے بانے دہشتگردی سے ملتے ہیں۔ وزارت داخلہ
ٹی ایل پی دہشتگردی میں ملوث، جماعت کالعدم قرار ( فرسٹ شیڈول میں شامل) وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان…

