سری لنکا کے پاس پیٹرول صرف ایمبولینس چلانے کیلئے رہ گیا سری لنکا کے پاس پیٹرول شپمنٹس کی ادائیگی کیلئے ڈالرز نہیں، ہم فنڈز تلاش کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں
ہفتے کے آخر تک پیٹرول دستیاب نہیں ہوگا، شہری دو دن تک ایندھن کیلئے قطار نہ لگائیں، سری لنکن وزیر…