وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ. گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کا حکم فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا، فیڈ ملوں میں گندم کا استعمال روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلہ .. گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کا حکم اجلاس…

