بینچ سے انصاف کی امید نہیں ،فل کورٹ تشکیل دیاجائے، حکمران اتحاد کفر کی بنیاد پر ریاست کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کی بنیاد پر نہیں ،، عدلیہ کی توہین کوئی شخص نہیں، اس کے متنازع فیصلوں سے ہوتی ہے،مریم نواز
یہ نہیں ہوسکتا کہ صرف 3 شخص یہ فیصلہ کریں گے کہ یہ ملک جمہوری ،الیکٹڈیا سلیکٹڈ نظام کے تحت…