جو خان کا وفادار نہیں ہوگا میں اس پر زمین تنگ کردوں گا۔ جنید اکبر پنڈال میں موجود کارکنوںکی وزیراعلی کے خلاف نعرے بازی ، خطاب سننے سے انکار ،بوتلیں پھینکیں
آئین کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے،عدلیہ انصاف پر مبنی فیصلے کرے، وزیراعلی کے پی، پشاور جلسے میں خطاب پنڈال…
