وزیرخزانہ کی زیر صدارت اجلاس، چینی کی طلب و رسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا سیلاب کے باعث سندھ میں چینی کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رہے گی، حکام کی بریفنگ
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کیے جائیں،سینیٹر…