سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اعلی سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، سعودی وفد کی صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور ہم منصب وزرا اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اعلی سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے،اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال اسحاق…