صوبائی حکومتوں کو ہٹانے کا جب بھی موقع ملا یہ کام ضرور کیا جائے گا ، تیاری شروع کردی گئی ہے اعتزازاحسن کیخلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں انہوں نے سستی شہرت کیلئے یہ بیان دیا ہے کیونکہ وہ پس منظر میں جاچکے
قبل از وقت انتخابات کا آپشن نہیں ، آئینی مدت کی تکمیل حتمی فیصلہ،کوئی فیصلہ کرنا ہوا تو حتمی لائحہ…