حکومت کو وعدہ خلافی مہنگی پڑے گی،احتجاج کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں.. جے یو آئی جے یو آئی مفاہمتی پالیسی پر یقین رکھتی ہے لیکن حکمران ہمیں مزاحمتی پالیسی کی طرف لے جارہے ہیں . راشد سومرو
حکومت کو وعدہ خلافی مہنگی پڑے گی، جے یو آئی کارکنان احتجاج کے لیے تیار رہیں ،علامہ راشد سومرو کراچی…