خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبے میں کوئی کام نہیں ہو رہا، اربوں روپے جا کہاں رہے ہیں؟ چیف جسٹس گلزار احمد آپ نے صحت کارڈ کے لئے پانچ چھ ارب مختص کر دئیے ہوں گے تا کہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں، ریمارکس
خیبرپختونخوا کے سرکاری شعبے میں کوئی کام نہیں ہو رہا، اربوں روپے جا کہاں رہے ہیں؟ چیف جسٹس گلزار احمد…