وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر وفاقی محکموں کے متعلق 32ہزار 109شکایت میں سے97فیصدسے زائد حل کر دی گئیں تمام حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کیلئے مسائل پیدا کر نے کی بجائے آسانیاں پیدا کر یں۔ گور نر پنجاب
وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر پنجاب سے وفاقی محکموں کے متعلق 32ہزار 109شکایت میں سے97فیصدسے زائد حل کر دی گئیں…

