وینزویلا. صدر اور اہلیہ امریکی الزامات مسترد ، صحت جرم سے انکار دونوں کو دوبارہ بروکلین جیل بھیج دیا گیا، سماعت کے دوران عدالت کے باہر شہریوں نے احتجاج کیا، مادورو کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
فرد جرم میں منشیات کی سمگلنگ، دہشت گردی کی سازش اور مشین گنوں اور تباہ کن آلات کی ملکیت کے…

