عمران خان کے ایکس اکاونٹ سے شیخ مجیب الرحمن کی ویڈیو شیئر کرنے کی انکوائری ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں، ان کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کیلئے استعمال کیا گیا
عمران خان کے ایکس اکاونٹ سے شیخ مجیب الرحمن کی ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کی انکوائری کا فیصلہایف آئی…