پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیاں فروخت کرنے والی کمپنیوں کے سی اوز کو و ارنٹ گرفتاری کا انتباہ کردیا اکثریت کو دس ماہ اورایک سال ہوگئے اور گاڑیاں نہ دی گئیں بیشترکمپنیوں نے اپنے حسابات کی تفصیلات آڈٹ فراہم بھی نہیں کیں،آڈیٹر جنرل
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیاں فروخت کرنے والی کمپنیوں کے سی اوز کو و ارنٹ گرفتاری کا انتباہ کردیا بارہ…