سپریم کورٹ کا آئینی بینچ27جنوری کو 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر 22درخواستوں پر سماعت کرے گا جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ 28جنوری کوفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر 39نظرثانی درخواستوںپر سماعت کرے گا
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں اورفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستیں…

