مالی سال 2023-24 کے دوران ٹیلی کام شعبے کو 925 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی، ٹیلی کام سبسکرائبرز کی تعداد ستمبر 2024 تک انیس کروڑ ساٹھ لاکھ تک پہنچ گئی۔..پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ
چیئرمین پی ٹی اے کی جانب سے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024 چیئرمین سینیٹ کو پیش مالی سال 2023-24 کے…