ٹانک اور جنوبی وزیرستان.. دہشتگردوں سے مقابلہ.. 5 سیکیورٹی اہلکار شہید ،،، سات دہشت گرد ہلاک ٹانک میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 حملہ آور مارے گئے
ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سات دہشت گرد مارے گئے ایک کیپٹن سمت 5 سیکیورٹی اہلکار شہید…