ٹیریان کیس: میرٹ پر جائیں تو یہ 2 منٹ کا کیس ہے، عدالت کے ریمارکس مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت منگل تک ملتوی
اسلام آباد(ویب نیوز) مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پرچیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…