(ٹیکس اصلاحات) عام آدمی کی سہولت پر توجہ دی جائے..وزیراعظم ٹیکس گوشوارے کا آسان اور اردو میں ہونا خوش آئند امر ہے، ڈیجیٹل-انوائسنگ کا بھی اردو میں اجرا کیا جائے،ہیلپ لائن قائم کی جائے. اجلاس میں ہدایت
اولین ترجیحات میں ٹیکس بیس کا اضافہ اور غریب آدمی پر ٹیکس کے بوجھ میں مزید کمی شامل ہیں، مصنوعی…

