تجویز دی جائے گی..ٹکٹ ہولڈر اپنے حلقے میں پر امن احتجاج کریں، پارٹی اجلاس میں بانی پی ٹی آئی اور قیادت کی رہائی کی تحریک کے لئے عوام کو موبلائز کرنے کی مشاورت ہو گی
علی امین گنڈا پور کی لاہور آمد، پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس کا ایجنڈا سامنے آ گیا لاہور:(ویب نیوز) وزیرِ اعلیٰ…

