سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل2023 نظرثانی کیلئے حکومت کو واپس آئین کاآرٹیکل191سپریم کورٹ کو عدالتی کارروائی اور طریقہ کا رریگولیٹ کرنے کے لئے قوانین بنانے کااختیاردیتا ہے،صدرمملکت کا وزیر اعظم کو خط
صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل2023 نظرثانی کیلئے حکومت کو واپس بھجوادیا بادی النظر میں یہ بل…