مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، وفاقی حکومت و نیب سمیت فریقین کو نوٹس جاری مریم نواز نے ضمانت کیلئے 7 کروڑ روپے اور پاسپورٹ عدالت عالیہ میں جمع کرایالیکن نیب نے ریفرنس دائر نہیں کیا،وکیل امجد پرویز
مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کیا جائے اور عدالت پاسپورٹ جمع کرنے کی شرط ختم کر دے، وکیل کی عدالت…