پاکستانی بنکوں میں کاروباری اکاونٹ کھولنے والوں کیلئے شناختی دستاویزات کی شرائط منی لانڈرنگ اور فنانسنگ آف ٹیررازم کی روک تھام کے عالمی معاہدوں کے پیش نظر نئی شرائط کا اضافہ
کاروبار کیلئے پاکستانی بنکوں میں اکاونٹ کھولنے والوں کیلئے شناختی دستاویزات کی شرائط کا تعین منی لانڈرنگ اور فنانسنگ آف…