(غزہ امن بورڈ پر دستخط) پاکستان سمیت 20 ممالک بورڈ میں شامل غزہ بورڈ آف پیس پر امریکی صدر ٹرمپ سمیت 20 ممالک نے دستخط کر دیئے، ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف سے دستخط کرنے پر اظہار تشکر کیا،
حماس کو غیر مسلح ہونا ہوگا جیسا انہوں نے وعدہ کیا، نہیں ہو گی تو تباہ کر دیں گے، جنگیں…

