پاک افغان مذاکرات..دہشتگردوں کی سرپرستی قبول نہیں: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف پاکستانی وفد نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور یقینی اقدامات کرنے پڑیں گے، اس کے برعکس طالبان کے دلائل غیر منطقی اور زمینی حقائق سے ہٹ کر ہیں
پاک افغان مذاکرات…دہشتگردوں کی سرپرستی قبول نہیں: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف. پاکستانی وفد نے یہ بھی واضح کیا ہے…

