پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر گمراہ کن وحقائق کے برعکس مسترد کرتے ہیں، اسحاق ڈار پی ٹی آئی کے دور میں مالیاتی خسارہ عروج پر پہنچا، پی ٹی آئی 2019 میں معاشی شرح نمو کم کر کے 3.12 فیصد پر لائی
پاکستان ڈیفالٹ ہوگا نہ سیاسی مخالفین کا پروپیگنڈا دیر تک چکے گا،پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر گمراہ کن وحقائق…