سلامتی و خودمختاری کی خلاف ورزی پر ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا : ترجمان پاک فوج بھارت اس بات پر ناراض ہے کہ امریکا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہا ہے، امریکا کے لیے اصل امتحان یہ ہے کہ وہ بھارت پر کتنا دباؤ ڈال سکتا ہے۔
پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں لہٰذا سنگین کشیدگی تباہی کا باعث ہو گی، اگر بھارت سمجھتا ہے کہ…

