(انڈر 19 ایشیا کرکٹ ) پاکستان بھارت کو ہرا کرچیمپئن بن گیا بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ٹیم 26.2 اوورز میں 156 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔
پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

