پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف مقابلوں سے پیشہ ورانہ مہارتوں کے اظہار اور ٹیم ورک سمیت دیگر صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا موقع ملتا ہے،جنرل عاصم منیر
پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے اختتام پزیر،آرمی چیف تقریب کے مہمان خصوصی تھے مقابلوں میں پاک آرمی کی 7 ٹیموں…