بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے ”پرسنل لون“ کے تحت قرضہ جات فراہم کئے صارفین کم ترین مارک اپ ریٹ، انتہائی آسان شرائط،تیز ترین پراسیسنگ، قرض کی مدت تین سال، ماہانہ وسہ ماہی واپسی کی سہولت سے ضرورت مند مستفید ہو رہے ہیں، ترجمان
بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے ”پرسنل لون“ کے تحت صارفین کوگھریلو و ذاتی ضروریات کے لئے145.90ملین روپے سے زائد…