پرویزالٰہی کو دل کی تکلیف ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کے بعدجیل منتقل ای سی جی کی گئی،پرویزالٰہی کے ٹیسٹ نارمل آئے، افسران اور پولیس کی بھاری نفری ہسپتا ل میں موجود رہی
پرویزالٰہی کو دل کی تکلیف ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کے بعدجیل منتقل ای سی جی کی گئی،پرویزالٰہی…