پرویز الٰہی رہائی. روبکار پر اعتراض، عدالت برہم، ڈی آئی جی جیل خانہ جات طلب روبکار جاری ہونے کے باجود ملزم کو رہا کیوں نہیں کیا:عدالت ،سرکل آفیسر اینٹی کرپشن رضوان نواز کو شو کاز نوٹس جاری
پرویز الٰہی کی رہائی کے روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، عدالت برہم، ڈی آئی جی جیل خانہ جات طلب…