پریڈ گرائونڈ میں پر امن جلسہ تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست جلسے کا این او سی جاری ہونے پر نمٹا دی
گزشتہ رات اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گرائونڈ جلسے کی اجازت دے دی ہے، بابر اعوان اسلام آباد انتظامیہ نے…