پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈکرنے کا حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران احکامات جاری کیے۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈکرنے کا حکم اسلام آباد ( ویب…

