پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے، پشاور ہائیکورٹ کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی ٹریڈنگ کے خلاف دائر درخواست پرفیصلہ
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جسٹس کامران حیات میاں…

