گورنر کا دستخط کرنے سے انکار ، پنجاب اسمبلی اور کابینہ تحلیل اسمبلی تحلیل کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا، ایسا کرنے سے آئینی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ کا کوئی اندیشہ نہیں،بلیغ الرحمان
گورنر نے سمری پر دستخط نہ کئے، 48 گھنٹے پورے ہونے پر پنجاب اسمبلی اور صوبائی کابینہ خود بخود تحلیل…