خواہش ہے کہ پورا ایوان یہ کہے علیمہ خان کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ برا ہوا۔ پینل آف چئیرپرسن علیمہ خان کے ساتھ نازیبا سلوک پر مذمت کرتے ہیں وہ دو سال سے سڑکوں پر اپنے بھائی کیلئے خوار ہو رہی ہیں۔معین قریشی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ پر اڈیالہ جیل کے باہر خاتون کی جانب سے انڈہ مارنے کے…

