پنجاب میں دھند کے ڈیرے: حدِ نگاہ کم ہونے سے موٹرویز بند موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور فیصل آباد سے ملتان تک بند
لاہور:(ویب نیوز) پنجاب میں دھند کے ڈیرے برقرار رہنے سے حدِ نگاہ کم ہونے سے موٹرویز بند کردی گئیں۔ سینٹرل…

