پنجاب نظر ثانی کیس:الیکشن سے کروڑ عوام کے حقوق وابستہ ہیں۔سپریم کورٹ جو باتیں آپ نے لکھ کر دی ہیں وہ پہلے کیوں نہیں کی گئیں، کیا کسی اور ادارے نے اب الیکشن کمیشن کو یہ مؤقف اپنانے پر مجبور کیا ہے؟
آرٹیکل 184 میں اپیل کا حق نہیں دیا گیا، اپیل کا حق نہ ہونے کی وجہ سے نظر ثانی کا…