پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025ء مسترد متنازعہ ایکٹ فوری واپس لیا جائے، مطالبات نہ مانے گئے تو وکلا تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025ء کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا…

