پنجاب کے بلدیاتی قانون کو آئین و جمہوریت کے منافی قرار بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا اعلان کردیا..مال روڑ پر مظاہرہ سے خطاب
پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف اکیس دسمبر کو تمام اضلاع میں دھرنے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت…

