پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور نکل گے پولیس اور رینجرز کی جانب سے بلیوایریا کو پی ٹی آئی مظاہرین سے خالی کروالیا گیا ہے جس کے بعد مظاہرین گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے۔
پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور کے فرار ہونے کی اطلاع اسلام آباد (…