پہلگام واقعے پر امریکی نائب صدر کا بیان قابل مذمت قرار ، حافظ نعیم الرحمن بھارت پہلگام واقعے پر تحقیقات سے بھاگ رہا ہے،امریکی نائب صدر کے بیان سے بھارت کے موقف کو درست کرنے کا تاثر مل رہا ہے
پہلگام واقعے پر امریکی نائب صدر کا بیان قابل ِ مذمت ، حکومت امریکی سفیر کو طلب کرے ، حافظ…

