نیلم جہلم پروجیکٹ..510 ارب روپے سے مرمت کے بعد969 میگا واٹ کا پروجیکٹ پھر جزوی طور پر بند وزیراعظم کو اب تک معاملے سے آگاہ نہیں کیا گیا، منصوبے کی جزوی بندش سے روز بجلی کے خطیر یونٹس کا نقصان ہورہا ہے، ذرائع
510 ارب روپے سے مرمت کے بعد969 میگا واٹ کا نیلم جہلم پروجیکٹ پھر جزوی طور پر بند پلانٹ سے…