2022-23 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا بجٹ، ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے، 4598 ارب کا خسارہ ہے پی ایس ڈی پی کے لیے 800 ارب، دفاع کیلئے 1523 ارب، پنشن کی مد میں 530 ارب، ایچ ای سی کیلئے 65 ارب روپے کی رقم مختص
مالی سال ۔ 2022-23 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15…