پاکستان کی آئی ایم ایف کو پیٹرولیم پر لیوی 50روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہارِ آمادگی کی تفصیلات سامنے آگئیں
یکم ستمبر سے پیٹرول پر 10، ڈیزل پر 5روپے لیوی بڑھائی جائے گی، جنوری 2023تک لیوی بڑھ کر 50روپے فی…