27 ویں ترمیم / پیپلزپارٹی کا اعتراض..این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑنے کا عندیہ آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا، ترمیم کے بیشتر نکات پر اتفاق رائے ہوچکا ہے ، ایک، دو نکات پر مشاورت جاری ہے . حکومتی ذرائع
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا، ترمیم کے بیشتر نکات پر اتفاق رائے ہوچکا…

