پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش ،جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا اتھارٹی قائم کی جائیگی جسے سوشل میڈیا مواد ریگولیٹ کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی شکایات پرمواد کو بلاک یا ختم کرسکے گی
پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش ،جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے…

