طلبا کے لیے 30 دسمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحانات مکمل شفافیت کے ساتھ منعقد کیے جائیں، قومی اسمبلی کمیٹی معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے کہ امتحان کی فیس طلبا ء سے وصول کی جائے یا پی ایم ڈی سی اخراجات خودبرداشت کریگا،کمیٹی کی بریفنگ
30دسمبر کو ایم ڈی کیٹ کے امتحانات شفافیت کیساتھ منعقد کئے جائیں، قائمہ کمیٹی برائے صحت معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ…